مقاطع لفظی

( مُقاطِعِ لَفْظی )
{ مُقا + طِعے + لَف + ظی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لفظ کے وہ ٹکڑے جو ایک بار میں ادا ہو سکیں? اجزائے کلمہ۔