مقاعد

( مَقاعِد )
{ مُقا + عِد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیٹھنے کی جگہیں: (فقہ) ثبوت و استقامت۔