مقامات معلی

( مَقاماتِ مُعَلّیٰ )
{ مَقا + ما + تے + مُعَل + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکہ اور مدینہ کی وہ جگہیں جو مقدس ہیں، مقدس مقامات۔