مقامر خانہ

( مُقامِر خانَہ )
{ مُقا + مِر + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہ جہاں جوا کھیلا جاتا ہو، جہا جواری بیٹھ کر جوا کھیلیں، قمارخانہ۔