مقامرت

( مُقَامَرَت )
{ مُقَا + مَرَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جوئے بازی، ہارجیت کا کھیل، جوا کھیلنا۔