مقامری

( مُقامَری )
{ مُقا + مَری }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جوئے بازی، ہار جیت کا کھیل، جوا کھیلنا۔