مقامیت

( مَقامِیَّت )
{ مَقا + میْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مقامی ہونا، کسی ایک مقام پر ہونے کی حالت، مقامی ہونے کی حالت یا کیفیت۔