مقایس

( مُقایِس )
{ مُقا + یِس (کسرہ ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قیاس کرنے والا، اندازہ لگانے والا۔