مقایسہ

( مُقایَسَہ )
{ مُقا + یَسَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک شے کو دوسری شے پر قیاس کرنا، دو شخصوں یا دو چیزوں کا موازنہ کرنا، دو کاموں یا چیزوں کا اندازہ کرنا، قیاس کرنے کا عمل۔