مقبور

( مَقْبُور )
{ مَق + بُور }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جو قبر میں دفن ہو، مردہ، صاحب، مزار۔