مقبولیت کی معراج

( مَقْبُولِیَّت کی مَعْراج )
{ مَق + بُو + لِیَت + کی + مَع + راج }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مقبولیت کی انتہائی بلندی، بہت زیادہ پسندیدہ اور مقبول ہونے کا درجہ۔