مقبولین

( مَقْبُولِین )
{ مَق + بُو + لِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں) پسند کیے جانے والے لوگ، جن لوگوں کا کردار اللہ تعالٰی کی نظر میں پسندیدہ ہو۔