مقتبس

( مُقْتَبِس )
{ مُق + تَبِس }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اقتباس کرنے والا، فیض اٹھانے والا، دوسرے شخص سے فائدہ اٹھانے والا: آگ یا روشنی لینے والا۔