مقتدایان دین

( مُقْتَدایانِ دِین )
{ مُق + تَدا + یا + نے + دِین }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ لوگ جن کی دین کے معاملے میں پیروی کی جائے۔