مقتضائے انصاف

( مُقْتَضائے اِنْصاف )
{ مُق + تَضا + اے + اِن + صاف }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - انصاف کی رو سے، انصاف کے موافق، حسبِ انصاف۔