مقتضائے حال

( مُقْتَضائے حال )
{ مُق + تَضا + اے + حال }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - حال کا تقاضا، حال کے مطابق، حالات کے تقاضوں کے مطابق۔