مقتضب

( مُقْتَضَب )
{ مُق + تَضَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عروض) ایک بحر جس کا وزن مفعولات مستفعلن ہے اس کے زحافات مستعملہ طے اور عرج ہیں۔
صفت ذاتی
١ - وہ قصیدہ جس میں گریز نہ ہو۔