مقتولہ

( مَقْتُولَہ )
{ مَق + تُو + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقتول عورت، قتل کی جانے والی عورت۔