مقتولی

( مَقْتُولی )
{ مَق + تُو + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - قتل ہونے کی حالت یا کیفیت، مقتول ہونا، مقتولیت۔