مقتی

( مَقْتی )
{ مَق + تی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باپ کی بیوہ سے شادی کرنے والا شخص (جس کا ایام جاہلیت میں قبل از اسلام رواج تھا)۔