مقداری پیمانہ

( مِقْداری پَیمانہ )
{ مِق + دا + ری + پَے (ی لین) + ما + نَہ }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - کسی چیز کو ناپنے یا پیمائش کرنے کا آلہ، قدر معلوم کرنے کا ذریعہ۔