مقدح

( مِقْدَح )
{ مِق + دَح }
( عربی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (جراحت) وہ آلہ جس سے موتیا بند کی آنکھ بناتے ہیں، آنکھ بنانے کا نشتر۔