مقدر پرستی

( مُقَدَّر پَرَسْتی )
{ مُقَد + دَر + پَرَس + تی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - قدریہ عقائد کا حامل ہونا، مقدر پر کامل یقین رکھنا، قسمت کا بہت قائل ہونا۔