مقدر کا لکھا

( مُقَدَّر کا لِکھا )
{ مُقَد + دَر + کا + لِکھا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو کچھ مشیتِ ایزدی نے قسمت میں لکھ دیا ہے، نوشتۂ تقدیر۔