مقدرت

( مُقَدِرت )
{ مُقَ + دِرَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مال و دولت پر قدرت ہونے کی صورتحال، استطاعت، حیثیت۔