مقدری

( مُقَدَّری )
{ مُقَد + دَری }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مقدر سے منسوب، مقدر یا قسمت میں لکھا ہوا۔