مقدس

( مَقْدِس )
{ مَق + دِس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پاک جگہ، (مجازاً) عبادت گاہ۔
صفت ذاتی
١ - پاک (جیسے بیت المقدس)۔