مقدسات

( مُقَدَّسات )
{ مُقَد + دَسات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقدسہ کی جمع، پاک چیزیں، قابل تعظیم چیزیں یا ہستیاں۔