مقدمے کی پیروی

( مُقَدَّمے کی پَیرَوی )
{ مُقَد + دَمے + کی + پَے (ی لین) + رَوی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مقدمہ کی کارروائی کے لیے بھاگ دوڑ کرنا، مقدمہ پیش کرنا، مقدمہ لڑنا۔