مقدور

( مَقْدُور )
{ مَق + دُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تاب، طاقت، زور، قوت، قدرت، حوصلہ، ہمت۔
صفت ذاتی
١ - جس پر دسترس یا قدرت حاصل ہو۔