مقدوریت

( مَقْدُورِیَّت )
{ مَق + دُو + ریْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - استطاعت، قدرت، اختیار یا ملکیت میں رکھنا، بس میں ہونا۔