مقذوذ

( مَقْذُوذ )
{ مَق + ذُوذ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) جس کے بال تراشے اور بنائے ہوئے ہوں۔