مقذوف

( مَقْذُوف )
{ مَق + ذُوف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) جس پر (زنا کی) تہمت ہو، جس کو پتھر مارا جائے۔