مقذی

( مَقْذی )
{ مَق + ذی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) وہ شخص جس کی آنکھ میں کوئی چیز پڑ گئی ہو۔