مقر

( مَقَرّ )
{ مَقَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جائے قرار، ٹھہرنے کی جگہ، مسکن، آرام گاہ، جائے بودوباش، ٹھکانا یا مرکز، ہیڈکوارٹر۔