مقربہ

( مُقِربِہ )
{ مُقِر + بَہ (کسرہ ب مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قانون) وہ (امر) جس کا دستاویز وغیرہ میں اقرار کیا جائے۔