مقرا

( مِقَرا )
{ مِق + را }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قرات کی چیز، کوئی اونچی چیز جس پر رکھ کر کتاب پڑھی جائے، جیسے: رحل، ڈسک یا تپائی وغیرہ۔