مقربان خاص

( مُقَرَّبانِ خاص )
{ مُقَر + رَبا + نے + خاص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خاص درباری جنہیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو۔