مقررانہ

( مُقَرِّرانہ )
{ مُقَر + رِرا + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مقرر کا سا، خطیبانہ۔