مقرری استمراری

( مُقَرَّری اِسْتِمْراری )
{ مُقَر + رَری + اِس + تِم + را + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (قانون) وہ مقرری جو ہمیشہ اور دوام کے لیے ہو۔