مقرری جمع

( مُقَرَّری جَمْع )
{ مُقَر + ری + جَمْع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری: قانون) جمع کی ایک مقررہ اور مستقل شرح۔