مقرض

( مُقَرَّض )
{ مُقَر + رَض }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کترا ہوا، قینچی سے کاٹا ہوا، قطع کیا ہوا، تراشیدہ۔