مقرظ

( مُقَرَّظ )
{ مُقَر + رَظ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تفریظ کرنے یا لکھنے والا، جھوٹی یا سچی مدح کرنے والا۔