مقسم

( مُقَسِّم )
{ مُقَس + سِم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ایک شے کو تقسیم کر کے کئی حصوں میں الگ کر دینے والا، تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا۔