مقسمات

( مُقَسِّمات )
{ مُقَس + سِمات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تقسیم کرنے یا بانٹنے والے|والیاں، مراد: فرشتے جو اللہ کے حکم سے رزق وغیرہ تقسیم کرتے ہیں۔