مقسمی خلیہ

( مُقَسَّمی خَلْیَہ )
{ مُقَس + سَمی + خَل + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) بڑھنے اور تقسیم ہونے والا خلیہ۔