مقسوم

( مَقْسُوم )
{ مَق + سُوم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریاضی) وہ عدد جس کو تقسیم کیا جائے۔
صفت ذاتی
١ - تقسیم ہونے والا، تقسیم شدہ یا تقسیم کیا جانے والا، بانٹا ہوا یا جو بانٹا جائے۔