مقطوع الاستعمال

( مَقْطُوعُ الْاِسْتِعْمال )
{ مَق + طُو + عُل (ا غیر ملفوظ) + اس + تِع (کسرہ ت مجہول) + مال }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - استعمال سے الگ، غیر مستعمل۔