مقطوع الحوائجی

( مَقْطُوعُ الْحَوائِجی )
{ مَق + طُو + عُل (ا غیر ملفوظ) + حَوا + اِجی (کسرہ ا مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (خطاطی) عہد مامون میں رائج ایک عربی خط۔