مقطوع الذکر

( مَقْطُوعُ الذِّکْر )
{ مَق + طُو + عُذ (ا،ل غیر ملفوظ) + ذِکْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا ذکر باقی نہ رہے، جس کا نام لیوا نہ ہو۔